"Imran Khan created narrative against USA for political gain" | Exclusive Interview: Shafqat Mahmood

151,766
211
Published 2024-07-28

All Comments (21)
  • میرے اس کمنٹ کو وہ ہی لوگ لائک کریں گئیں جن کو محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا امتی ہونے پر فخر ہے الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
  • پاکستای سیاستدان کبھی پورا سچ نہیں بولتے یا یوں کہہ لیں کہ اتنا سچ ھی بولتے ھیں جتنا ان کو سوٹ کرتا ھے۔
  • جھوٹ پہ مبنی سیاست وقتی فائدہ تو پہنچا سکتی ہے مگر دائمی ذلت و رسوائ مقدر بن جاتی ہے ، چاہے صحافت میں ہی کیوں نہ ہو۔🎉❤
  • منصور صاحب اس الیکشن میں بھی بڑے بڑے نام ھارے ھیں اگر فوج مدد کرتی تو یہ بڑے بڑے کوگ کیوں ھارتے
  • منصور صاحب آج کے وی لاگ کا ابتدائیہ بھت ھی خوبصورت انداز میں کیا گیا جو پورے انٹرویو کا اصل خلاصہ ھے ھمیشہ ابتدائی انداز ایسا ھی ھونا چاھیئے واسلام آج کی بات قاسمی کے ساتھ
  • @MirAsim-k2y
    ہمارا المیہ یہ ہیے کے ہم قبر میں اتر جاتے ہیں سچ نہیں بتاتے شفقت محمود صاحب بھی پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کر رہیے ہیں12 سال پارٹی میں رہے ہیں انہیں کسی چیز کا علم نہیں ہیے بےوقوف بنانا کوئ ان سے سیکھے😢😢😢
  • سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ "مراسی سردار" تھا
  • @Atif1702
    Tbh, I have seen so many podcasts but never seen someone lying with this confidence and serious poker face. I won't believe anything that is coming out of this person's mouth. He is extremely cunning. He knows what to say and what could go wrong in his favours. I had huge respect for this person but he is an opportunist and a disloyal person
  • He said I resigned from politics but he is still a politician with his words
  • اگر اتنا کچھ نظر نہیں آیا ۔ تو آنکھوں کا علاج بھی کرواتے
  • جنرل شجاع پاشا اور عمران خان کی ملاقاتیں شفقت محمود کے گھر میں ہوتی تھیں۔ 30 اکتوبر 2011 کے جلسے کی سب پلاننگ شفقت محمود کے گھر میں ہوئی تھیں
  • سر جی ۔ آپ نے اگر کہا دوسال سے سوچ رہے تھے سیاست سے کنارہ کش ہونا چارہے تھے ۔ لیکن ابھی حالیہ الیکشن میں ٹکٹ نہ ملنے پر اور نیازی کی اصلیت سامنے آ گئی ہے
  • شفقت مسعود :- یہ بھی بتائیں اسمبلی میں "ختم نبوت" کے بل پر غلطی کس نے کی تھی؟ جبکہ یہ خود کمیٹی کے ممبر تھے- یہ وہ غلطی جسکو اسمبلی میں شیخ رشید نے پکڑا تھا-
  • Gist is: mujy pta nahi.. Iska mere se kuch lena dena nahi… mae tab waha nahi tha😂🤡
  • @saimamir4364
    Students ka favourite minister Failure b pass😂 zabr10 performance
  • Mansoor he should also have been asked about SNC. It is very unfair for entire nation as it will create alot of problems form Pakistani students to secure scholarships in the future as all those exams will be English (not in Urdu language)
  • @humsarisindh
    پاکستان کو ایمان دار ارتقا کی طرف کوئی بھی لیے جاتے کی بات نہیں کرتا
  • I was a very innocent man and was in adolescence while IL was doing his politics.... 😂 so I know nothing
  • One Thing Remember No body wants to do with this country and want to be an accountable for their actions moment of truth and want to be face truth